حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) آج شہر کے بولارم علاقہ میں ریلوے حادثات
سے بچنے کے تدابیر ‘ اور ریلوے پولیس کو اس کے بارے میں احتیاطی تدابیر
اپنانے سے متعلق آج
تربیت کا سشن منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر حادثات کے بعد
فوری امدادی کاموں کو کیسے شروع کیا جائے ‘ جیسے موضوعات پر پولیس کو ٹرننگ
دی گئی جسکے چند تصاورے دیکھے جا سکتے ہیں۔